نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قدس بریگيڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی ہیں۔
ایران کے اس پچاس سالہ فوجی کمانڈر نے اپنی شجاعت کے جوہر کئی معرکوں میں دکھائے۔ سب سے پہلے اس کمانڈر نے جوانی کی حالت میں ایران-عراق جنگ میں شجاعت دکھائی اور امریکا کی جانب سے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے باوجود، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سلیمان ...
قدس بريگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کا بحرینی حکومت کے لئے پیغام سرخیوں میں بنا ہوا ہے۔ بعض غیر ملکی میڈیا نے یہاں تک کہا دیا کہ ایران دفاعی خول سے نکل کر علاقائی فتنہ سے مقابلے کے لئے تیار ہو گیا ہے، یہی وہی فنتہ ہے جو سعودی عرب کے حکام کے بر سر اقتدار آنے سے بڑھ گیا ہے۔
قاسم سلیمانی نے ...
قدس بریگیڈ نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر داعش کے خطروں کو درک کرتے ہوئے بغداد اور دمشق کی جانب اس گروہ کی پیشرفت کو روک دیا۔ قدس بریگیڈ نے بغیر تاخیر کے بغداد اور دمشق پر قبضے کے داعش کے خواب کو ایک ہی لمجے میں چکناچور دیا اور اس خطرناک گروہ سے جنگ کے میدان میں مشغول ہوگئی۔
حالیہ ب ...